مونگے کی کڑھت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (سوزن کاری) ایسی کڑھت جو کپڑے کی سطح پر ابھری ہوئی ہو اور اسکے پھول پتے اوپر کو اٹھے ہوئے دکھائی دیں اسی قسم کی کڑھائی کو اصطلاحاً پرت دار کڑھت، گٹھے کی کڑھت کہتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (سوزن کاری) ایسی کڑھت جو کپڑے کی سطح پر ابھری ہوئی ہو اور اسکے پھول پتے اوپر کو اٹھے ہوئے دکھائی دیں اسی قسم کی کڑھائی کو اصطلاحاً پرت دار کڑھت، گٹھے کی کڑھت کہتے ہیں۔